" Dur e Najaf Stone in Urdu ( درنجف پتھر ) Pehchan, Benefits

 Dur e Najaf Stone

Dur e Najaf Stone in Urdu & English | Dur e Najaf Stone ( درنجف پتھر ) Found in the Iraqi city of Najaf Ashraf۔ Dur e Najaf stone is a White crystalline shiny stone۔ Here you can get knowledge about the Dur e Najaf Stone (Pehchan, Types, Benefits).

Dur e Najaf Stone in Urdu ( درنجف پتھر ) Pehchan, Benefits
Dur e Najaf Stone in Urdu

 دُرِنجف پتھر

چونکہ یہ عراق کے شہر نجف اشرف میں پایا جاتا ہے اس لیے اس کا نام در نجف یازیرنجف مشہور ہے۔

 ماھیت

در نجف سفید رنگ کا بلور کی طرح چمک دار پتھر ہے اللہ تعالیٰ نے اس پتھر کو وافر مقدار میں پیدا کیا ہے تا کہ ہر خاص و عام اس مقدس و متبرک پتھر کے فوائد سے بہرہ ور ہو سکے اور اس کے خواص سے فائدہ اٹھا سکے۔

 خصوصی فضیلت

یہ پتھر حضرت علیؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحفہ کے طور پر ملا تھا اور حضرت علیؑ اسے با برکت سمجھتے تھے اور بہت عزیز رکھتے تھے۔ در نجف کا مرتبہ اتنا بلند ہے کہ کوئی اور پتھر اس جیسا نہیں ہوسکتا۔ یہ بہت فضیلت والا اور مقدس و متبرک پتھر ہے اعلی فضیلت کے باوجود یہ پتھر بہت سستا ہے، تاریخی اسلامی کتب میں اس کی فضیلت و شرف بتایا گیا ہے نجف اشرف کے بازاروں اور رو ضہ علیؑ پر عام مل جاتا ہے۔

 درنجف پتھر کی اقسام

 ٭ بحری در نجف: یہ پتھر بحری در نجف بلورجیسی چمک والا ہوتا ہے۔
٭ بری در نجف: یہ پتھربحری در نجف سے کم چمکدار ہوتا ہے۔

دُرِ نجف پتھر کے فوائد

دُرِ نجف واحد پتھر ہے جو بہت فضیلت کا حامل ہے اور مقدس و متبرک پتھر ہے،یہ پتھرہر انسان کے لیے فائدہ مندہے اور ہر انسان اسے کسی اندیشے کے بغیر پہن یا استعمال کرسکتا ہے۔
٭ مرض آشوب چشم میں درنجف پتھر بہت مفید و موثر ہے۔
٭ درنجف پتھرکے استعمال سے انسان کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔
٭ درنجف پتھر کا استعمال انسان کے لیے باعث خیر و برکت ہے۔
٭ درنجف پتھر کے استعمال سے انسان کی دلی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔
٭ در نجف دافع بلیات و آفات ہے اس کے استعمال سے انسان پر سے تمام آفات اور مصیبتیں دور ہو جاتی ہیں۔

درنجف کے متعلق حضرت امام جعفر صادقؓ سے روایت ہے کہ آپ نے جب مفصل بن عمر کے ہاتھ میں اس مقدس پھرے مزین گوشی دیکھی تو آپ نے مفصل بن عمر سے فرمایا۔
اے مفصل ، یہ نگینہ آشوب چشم (آنکھیںدُ کھنا ) میں ہرمسلمان عورت اور مرد کے لیے فائدہ مند ہے۔

دُرِنجف پتھر کی پہچان

دُرِنجف پتھرکی پہچان کا بہت آسان طریقہ ہے (درنجف اصلی ہے یا نقلی)، آ پ ایک صاف شیشے کا گلاس لیں اور بلکل صاف شفاف پانی سے گلاس کو بھر کر اس میں دُرِنجف ڈال دیں،آپ کو آسانی سے پتہ نہیں چلے گا کہ پانی میں پتھر کہا ہے۔دُرِنجف کی یہ ہی خاصیت ہے کہ یہ پانی کی طرح شفاف ہوتا ہے۔

دُرِنجف پتھر پہننے کا طریقہ  

اس متبرک پتھر کو پہننے سے پہلے صاف پانی سے دھو کرکچھ دیر کے لیے سورج کی روشنی میںرکھ دے اور بعد میں پہن لیں۔(کوشش کریں کہ بدھ والے دن صبح کے ٹا ئم پہنے)

Dur e Najaf Stone in Urdu & English


Dur e Najaf Stone

Because it is found in the Iraqi city of Najaf Ashraf, it is known as Dur e Najaf.

Dur e Najaf is a white crystalline stone. Allah Almighty has created this stone in abundance so that every special and common person can benefit from the benefits of this sacred and blessed stone and benefit from its properties. ۔

This stone was given to Hazrat Ali as a gift from Allah Almighty and Hazrat Ali considered it blessed and cherished it very much. The status of Dar Najaf is so high that no other stone can be like it. It is a very virtuous and sacred stone.

Despite its high virtue, this stone is very cheap. Its virtue and honor have been mentioned in historical Islamic books. It is common in the bazaars of Najaf Ashraf and Roza Ali.

dur e najaf, dur e najaf stone, types of dur e najaf, dur e najaf benefits, dur e najaf stone in urdu, dure najaf stone benefits in urdu, dur e najaf in urdu, Dur e Najaf Stone Real Or Fake,

Post a Comment

Previous Post Next Post