" Topaz Stone (پکھراج پتھر ) Pukhraj Stone Benefits In Urdu

 Topaz Stone ( پکھراج پتھر Pukhraj Stone )

Topaz Stone ( پکھراج پتھر Pukhraj Stone ) Benefits In Urdu | pukhraj pathar mein bohat si bimarion ka ilaaj hai. is ke khawaas aor pehchan darj zail hain.

Topaz Stone ( پکھراج پتھر Pukhraj Stone )

پکھراج کےطبی خواص و فوائد

پکھراج ‘ میں طبی نکتہ نگاہ سے شفانوشی کی اعلی قوت ہے اور یہ بہت سی بیماریوں کا علاج ہے اس کے بے شمارطبی خواص ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔

 ٭معدہ، پیٹ کے امراض:پکھراج پیٹ، معدہ اور آنتوں کی بیمار یوں میں مفید ہے دَست پیچس ہمہ قسم اور اسہال میں فائدہ پہنچاتا ہے۔
٭امراض خبيثہ:یہ پتھر آ تشک و جذام جیسے موذی امراض سے محفوظ رکھتا ہے حرارتِ عزیزی میں اضافہ کرتا ہے۔
٭جلدکےامراض :یہ جلد کے تمام امراض خارش ،چھپاکی، بغل گند، گنج وغیرہ کو دور کرتا ہے اور خرابیوں کو اچھا کرتا ہے۔
٭امراض دوران خون:پکھراج کو دوران خون کی تمام بیماریوں میں مفید پایا گیا ہے اور یہ ان امراض کو ختم کرتا ہے۔
٭دل کے امراض:پکھراج دل کی تمام بیماریوں کے لیے دوائی پتھر ہے ،اس کے استعمال سے انسان دل کے امراض سے بچارہتا ہے۔
٭برص کے داغ:پکھراج سے پھلہری کی کا علاج کیا جاتا ہے ،یہ برص کے اثرات اور داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے۔
٭سرطان یا کینسر:پکھراج پتھر سرطان اور خون کے سرطان (کینسر) میں دوا کے طور پر فائدہ پہنچاتا ہے۔
٭خونی و بادی بواسیر:پکھراج ہر قسم کی بواسیر( خونی و بادی) کو ختم کرتا ہے زہریلے اثرات کو دفع کرتا ہے۔

٭مثانہ کے امراض:پکھراج پتھر مثانہ کے امراض میں بھی فائدہ پہنچاتا ہے خاص طور پر مثانے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر دیتا ہے اور پیشاب کے ذریعے خارج کرتا ہے پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے کیونکہ طبی لحاظ سے اس کا مزاج ٹھنڈا ہے۔ 

منفی اثرات اور نقصانات

پکھراج کی بعض اقسام ایسی بھی ہیں جن کے منفی اثرات سے انسان کو نقصان پہنچنے کا احتمال رہتا ہے اس کے چندمنفی اثرات درج ذیل ہیں۔

 ٭مضرِ دماغ :زرد رنگ کا پکھراج جس میں سرخ رنگ واضح ہوتا ہے انسانی ذہن اور دماغ میں خرابی پیدا کر دیتا ہے یہ انسان میں دیوانگی اور پاگل پن پیدا کرتا ہے۔
٭نظام ہضم کی خرابی:سرخی مائل یا کتھئی رنگ والا پکھراج پتھر انسانی معدہ اور نظام ہضم میں بگاڑ پیدا کرتا ہے۔

٭اعصابی امراض:دومتضاد رنگوں والے پکھراج پتھرکے استعمال کرنے سے انسان اعصابی امراض کا شکار ہو جاتا ہے چنانچہ ان اقسام کے پکھراج کے استعمال سے لازمی گریز کرنا چاہیے۔

(pukhraj pathar)مقامات دستیابی

زیادہ تر آسٹریلیا، برازیل چین سا ئبریا ، نائیجریا، اسپین، ہندوستان، افریقہ، ایران، روس اور سری لنکا میں پایا جا تا ہے۔

(Color pukhraj pathar)پکھراج کے رنگ اور فوئد

٭سفید پکھراج:سفید رنگ کا پکھراج زہن کو وسعت دیتا ہے ‘ اور دانشور بنانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
٭سبز پکھراج:سبز رنگ کا پکھراج کسی سے بدلہ لینے جیسے برے خیالات کہ ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
٭پیلا پکھراج:پیلے رنگ کا پکھراج عملی زندگی میں کثرتِ مال کے لیے اچھی حکمتِ عملی بنانے میں حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
٭نیلا پکھراج :نیلے رنگ کا پکھراج پہننے سے امن و سکون کی فزا قائم رہتی ہے ‘ انسان کی صلاحیتوں کو ابھارنے ‘جزبات‘ نفسی خیالات ‘ ان سب کی برابر رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

٭گلابی پکھراج:گلابی رنگ کا پکھراج پتھر ‘ ایمانداری ‘ سالمیت اور کشادگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

پکھراج پتھر پہننے کا وقت

پکھراج پتھر کو جمعرات والے دن سورج غروب ہونے سے پہلے ‘ پانچ ، ساتھ، نو یاگیارہ رتی وزن کی سونے یا چاندی کی انگوٹھی میں بنوا کر شیادت والی انگلی میں پہنے۔اس طریقے سے پکھراج پہننے سے مالی ‘ جسمانی بہت فائدے ملے گے ‘ اور زندگی کے معاملات میں کامیابی ملے گی۔

Topaz Stone ( پکھراج پتھر Pukhraj Stone ) Benefits In Urdu

Topaz gemstone Benefits!

  • Topaz has a high healing power from a medical point of view and is a cure for many ailments. It has numerous medicinal properties, some of which are as follows.
  • Stomach Diseases: Topaz is useful in stomach, stomach and intestinal diseases. It is useful in all types of diarrhea and diarrhea.
  • Malignant Diseases: This stone protects against infectious diseases such as leprosy and leprosy.
  • Skin Diseases: It removes all skin diseases like itching, urticaria, armpit odor, baldness etc. and cures the ailments.
  • Diseases During Circulation: Topaz has been found to be useful in all circulatory diseases and it eliminates these diseases.
  • Heart Disease: Topaz is a medicine stone for all heart diseases, its use protects against heart diseases.
  • Leukemia: Topaz is used to treat acne, it eliminates the effects of diarrhea and blemishes.
  • Cancer: Topaz is useful as a medicine in cancer and leukemia.
  • Hemorrhoids: Topaz eliminates all types of hemorrhoids and eliminates toxic effects.
  • Bladder Diseases: Topaz stone is also beneficial in bladder diseases especially it breaks down bladder stones and excretes them through urine. It relieves urinary irritation as it is medically cool.
pukhraj stone benefits in urdu, topaz stone in urdu, pukhraj stone in urdu, pukhraj pathar, topaz stone benefits in urdu,

 



Post a Comment

Previous Post Next Post